آئی پی ایل فکسنگ،ممبئی پولیس پاکستانی امپائرسےپوچھ گچھ کریگی         وادی تیراہ،دہشتگردوں کیساتھ جھڑپ میں شہیدکمانڈوکی نمازجنازہ اداکردی گئی         کوئٹہ،ایف سی قافلےپرہونےوالےحملےکامقدمہ سیٹلائیٹ ٹاؤن تھانےمیں درج         بچے موج مستی کیلئے تیار،سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان         پاکستان کیساتھ تعلقات میں دہشتگردی و توانائی اولین ترجیح ہے،امریکا         دنیا کو ہنسانے کا فن جاننے والے رنگیلے کو بچھڑے آٹھ برس بیت گئے         کراچی،اورنگی ٹاؤن میں اسکول پر دستی بم حملہ،بچہ زخمی         پنجاب میں خسرے سے مزید دو ننھی کلیاں مرجھاگئیں         پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ ٹائی ہوگیا         امریکی ریاست واشنگٹن میں پل اچانک ٹوٹ گیا،کئی گاڑیاں دریامیں جاگریں        
دہری شہریت پر نااہل ارکان کیخلاف فوجداری کارروائی،الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا
Share |
Updated on: 9:07:28 AM پیر, 24 ستمبر 2012

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : الیکشن کمیشن کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہورہا ہے جس میں طے کیا جائے گا کہ عدالتی احکامات کے مطابق دہری شہریت والے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف کیا کارروائی کی جائے۔
 
سپریم کورٹ نے جمعرات کو اپنے فیصلے میں دہری شہریت والے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے گیارہ ارکان کی رکنیت ختم کرنے اور ان کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کئے تھے۔ الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلہ موصول ہونے کے بعد فوری طور پر ان ارکان کی رکنیت ختم کردی تھی۔

الیکشن کمیشن کے آج اجلاس میں جائزہ لیا جائے گا کہ ان کے خلاف کیسے کارروائی کی جائے۔ الیکشن کمیشن شہریت کے بارے میں ارکان پارلیمنٹ سے نئے حلف لینے کے طریقے پر بھی غور کرے گا۔ سماء

سماء مقبول ترین  
سماء تازہ ترین 
آئی پی ایل فکسنگ،ممبئی پولیس پاکستانی امپائرسےپوچھ گچھ کریگی
وادی تیراہ،دہشتگردوں کیساتھ جھڑپ میں شہیدکمانڈوکی نمازجنازہ اداکردی گئی
روس میں 8.2شدت کا زلزلہ،سونامی وارننگ جاری
کوئٹہ،ایف سی قافلےپرہونےوالےحملےکامقدمہ سیٹلائیٹ ٹاؤن تھانےمیں درج
بچے موج مستی کیلئے تیار،سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
پاکستان کیساتھ تعلقات میں دہشتگردی و توانائی اولین ترجیح ہے،امریکا
دنیا کو ہنسانے کا فن جاننے والے رنگیلے کو بچھڑے آٹھ برس بیت گئے
کراچی،اورنگی ٹاؤن میں اسکول پر دستی بم حملہ،بچہ زخمی